اجزاء
تیار کرنے کی ترکیب
- 1آلو اور پیاز کو کش کرلیں اور علیحدہ علیحدہ ململ کے کپڑے میں رکھ کر دبا کرپانی نکال لیں۔
- 2قیمے دھو کر خشک کرلیں ،پھر اسے ایک پیالے میں ڈال دیں۔
- 3 قیمے میں نمک،ادرک،آلو،پیاز،لال مرچ،گرم مصالحہ،چوپ ہری مرچیں اور پودینہ اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
- 4ایک پیالے میں انڈا پھینٹ کر اس میں کارن فلار بیکنگ پاؤڈر اور ڈبل روٹی کا چورا ملائیں اور قیمے میں شامل کر دیں۔
- 5حسب پسند شیپ کے کباب بنالیں اور آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔
Nice recipe i really enjoy this with my family new taste i love it.
ReplyDeletenice recipe
ReplyDelete