اجزاء - Ingredients
تیار کرنے کی ترکیب Step by Step Instructions
- 1اچھی طرح بون لیس چکن کو گرینڈر میں پیس لیجئے اس میں تیل ،بریڈ سلائس ،سویا سوس ،نمک ،کالی مرچ ،لہسن پاؤڈر اور انڈا شامل کردیں اور اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔
- 2آمیزے کو ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
- 3ایک پیالے میں بریڈ کو مبز ڈال کر اس میں نمک ،کالی مرچ ،کارن فلاور ملا کر رکھ لیں اور فرائنگ پین میں تیل گرم کرنے کے لئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں ۔
- 4اب ہاتھوں پر تیل لگا کر چکن نگٹس کی شکل دے دیں.
- 5 سب نگٹس کو کارن فلاور میں کوٹ کریں پھر پھینٹے ہوئے انڈوں میں کوٹ کرکے آخرمیں بریڈ کر مبز میں کوٹ کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کیجئے۔
- 6مزے دار چکن نگٹس کو کیچپ یا چلی ساس کے ساتھ کھائیے۔
nice dish
ReplyDeletenice recipe can i talk to you for my restorent when you feel easy
ReplyDelete