اجزاء
تیار کرنے کی ترکیب
- 1 آئل کے علاوہ تمام اجزاء انڈوں میں اچھی طرح پھینٹ لیں ۔
- 2
پین میں آئل گرم کرکے آملیٹ بنالیں۔
دونوں جانب سے پک جائے تو نکال لیں۔
- 3
اب رول بناکر سلائسز میں کاٹ لیں پین میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں۔
- 4
اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ اب تھوڑا سا پانی شامل کریں-
- 5 جب تھوڑا سا پک جائے آملیٹ سلائسز بھی ملا دیں۔
- 6 ایک ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور ہری مرچ گارنش کریں اور تھوڑا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔
- 7 خوش ذائقہ آملیٹ کری تیار ہے
- 8 گرم نان کے ساتھ سرو کریں---
Aamlate ki 2 se 3 postain hor krin mere hotel me acha responce aya hai iska apki koi website hai
ReplyDelete