اجزاء-
تیار کرنے کی ترکیب
- 1چکن کو دھو کر رکھیں ، پین میں 3 سے 4 پیالی پانی میں (درک لہسن ،نمک،لیموں کا رس اور سرکہ ) ملائیں چکن کو اس میں ڈال کر رات بھر کے لئے رکھ دیں چکن نکال کر پانی کو محفوظ رکر لیں ۔
- 2 کڑاہی میں 1 کھانے کے چمچ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اس میں چکن کو درمیانی آنچ پر 10 منٹ فرائی کریں ،درمیان میں چاٹ مصالحہ چھڑ کتے جا ئیں ۔پھر2 چمچ کی مدد سے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی فرائی کرکے نکال لیں-
- 3 پین میں لال مرچوں کو دو کھانے کے چمچ آئل میں کڑکڑا لیں اس میں بھگو کر رکھے ہوئے چاولوں کو بھونیں ۔ پھر چکن کو محفوظ کیا ہوا پانی ملاہیں اور ملا کر درمیانی آنچ پر پکا ئیں ۔
- 4پانی خشک ہو نے پر آجائے اس میں چکن کے ٹکڑے کرکے ملاہیںاور ہلکی آنچ پر12 منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.